بسم الله الرحمن الرحيم
- (حدیث نبوی)
- حکمت کی بات مومن کی گمشدہ چیز ھے جہاں بھی
- اسے پائے حاصل کر لے کیوں کہ وہی اس کا مستحق ہے
شیخ عبدالقادر جیلانی نےارشاد فرمایا
ھر مومن کیلئےتمام احوال میں تین صفات لازمی ہیں
- پہلی یہ کے ۔اوامر۔یعنی احکام خداوندی کی تعمیل کرے
دوسری یہ کہ۔نواہی۔یعنی محرمات و ممنوعات سے بچے۔
تیسری یہ کے مشیت الہی اور تقدیر پر راضی رہے۔
پس مومن کی ادنی حالت یہ ہے کہ وہ کسی بھی وقت ان تین چیزوں کی پیروی سے غافل نہ ہو۔اور اس کا دل ان کے ارادہ و نیت کو لازمی کرار دیدے۔
وہ نفس کو ہمیشہ ان کی تلقین کرے۔اور تمام احوال میں اپنے اعضاء جسم کو ان کا پابند ومکلف بنائے
ھم مقالہ نمبر 2 میں انشاءاللہ لکھیں گے۔
Click here
👇
Click here
👇
No comments:
Post a Comment
Thanks for comment